Comments on: شریف برادران کی سزا معاف کرنے کی دستاویزات

By: عباللہ
ان بزرگوار کو تو یہ بھی غلط فہمی تھی کہ مناواں اور لبرٹی حملہ را نے کروایا ہے آج پکڑے تو گئے ہیں سو کالڈ را کے دہشت گرد پنجابی طالبان کہوٹہ لاہور اور دیگر پنجاب کے علا قوں سے تعلق ہے ان کا جو کانٹوں بھری فصل ان لوگوں نے بوئی تھی آج اس کا پھل پنجاب سمیت پورا پاکستان کاٹ رہا ہے،

واقعی سچ ہے اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہوتی مگر جب پڑتی ہے تو بندے کا اندر باہر سب ہلا دیتی ہے،جو لوگ کل تک متحدہ کے خلاف  دہشت گردی کا پروپگینڈہ کرتے نہیں تھکتے تھے آج ان کی دہشت گردیوں کے پول کھل رہے ہیں جماعت اسلامی کی فائل تو پہلے ہی کھلی ہوئی ہے دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے میں نون لیگ کی باری بھی آئی ہی سمجھیں آخر جماعت اسی کی بی ٹیم جو ہے ،

ہم دیکھیں گے وہ دن کے جس کا وعدہ ہے جو لوح  قلم پر لکھا ہے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ،جب تاج اچھالے جائیں گے جب تخت اٹھائے جائیں گے ہم دیکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔

سب ظالموں کو اپنے اپنے ظلم کا حساب دینا ہوگا،   بے شک میرے رب کے وعدہ سچاہے اور اس کے  یہاں  دیر ہے اندھیر نہیں، اب بھی وقت ہے بزرگو اپناقبلہ درست کرلیں کہیں بہت دیر نہ ہوجائے :)

By: عباللہ
اللہ رے خوش گمانیاں،جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے،بیگم نوازش علی کے پروگرام میں نزیر ناجی نے کہا تھا کہ جس دن فوج نے ٹیک اوور کیا میں نواز شریف کے یہاں کھانے پر مدعو تھا جیسے ہی اس کی اطلاع نوازے کو دی گئی انھوں نے اطمئنان سے کھانا کھا کر ہاتھ دھوئے اور صوفے پر آکر بیٹھ گئے مینے کہا آپ کچھ نہیں کریں گے تو بولے اچھا ہے میری جان چھوٹی اب سمبھالیں خود ہی خالی خزانہ،اور اطلاعا“ عرض ہے کہ یہ پروگرام الیکشن سے کچھ پہلے نواز شریف کی پاکستان میں موجودگی میں آج ٹی وی پر نشر ہوا تھا اور کئی بار ریپیٹ بھی ہوا مگر ان کے لاڈلے نے ایک بار بھی اس کی تردید نہیں کی اور نہ ہی نزیر ناجی پر ہتک عزت کا کوئی دعوا کیا،

خواب غفلت سے بیدار ہوجائیں آپ کے بے گناہ بکسے بھر کر مال لے کر پاکستان سے دال فے عین ہوئے تھے اور بعد میں جو دھڑا دھڑ میڈیا پر جھوٹ بولتے رہے کہ کوئی معاہدہ نہیں کیا تھا پھر پانچ سال کا تھا، پھر فرمایا سات سال کا تھا اور جھوٹوں پر تو ویسے بھی خدا کی لعنت ہوتی ہے اور اس پر تو اور بھی بہت سارے مظالم کی لعنتیں ہیں انشاءاللہ تباہی اور بربادی اس شخص کا مقدر ہے،انشاءاللہ،

By: افتخار اجمل بھوپال
دیکھنا تو یہ ہے کہ عدالت اب کیا فیصلہ دیتی ہے ۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ نواز صریف اور اس کے خاندان کے خلاف سب مقدمے جعلی تھے ۔ نواز شریف 12 اکتوبر 1999 کی شام پونے سات بجے فوج کی تحویل میں تھا جبکہ پرویز مشرف کا ہوائی جہاز رات آٹھ بجنے میں پانچ منٹ پر کراچی کی فضا میں پہنچا تھا ۔ 12 اکتوبر 1999 کی شام سات بجے پورا پاکستان تمام ایئرپورٹس فوج کے قبضہ میں تھے ۔ اس وقت تمام ٹیلیفون اور موبائل فون بند کر دیئے گئے تھے اور بجلی بھی بند کر دی گئی تھی ۔

کسی بیگناہ کو قید کر کے رہائی کے عوض کچہ بھی لکھوایا جا سکتا ہے اور عام طور پر ایسی دستاویز دستخط کرنے والے کو پڑھنے نہیں دی جاتی ۔

ایک بار 1959 میں پولیس کے سامنے دیا ہوا بیان میں نے دستخط کرنے سے پہلے پڑھنے کی کوشش کی تو بیان مجھ سے چھین کر پھاڑ دیا گیا ۔ پھر 1975 میں محکمانہ انکوائری کے دوران دستخط کرنے سے پہلے میں نے اپنا بیان پڑھنا چاہا تو انکوائری کے چیئرمین فل کرنل نے کاغذ میرے ہاتھ سے چھین لئے اور میرے خلاف ادارے کے چیئرمین جو کہ ایک جنرل تھا سے شکائت کی گئی مگر میں نے دستخط نہیں کئے تھے ۔ یہ تو معمولی واقعات تھے ۔ میں آزاد بھی تھا اور مجھ سے کسی کو کوئی خطرہ بھی نہ تھا ورنہ تشدد کر کے مجھ سے دستخط کروا لئے جاتے ۔ تشدد میں یہ بھی شامل ہوتا ہے کہ تمہاری بیٹی یا بہن یا بیوی یا ماں کے ساتھ  ۔ ۔ ۔  کریں گے ۔ ایسا صرف پاکستان میں نہیں امریکہ میں بھی ہوتا ہے

افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..ايسا کيوں ہوا ؟