Comments on: بیس سالوں میں مجھے کیا ملا؟

By: DuFFeR - ڈفر
سارے باہر والوں کے ساتھ یہی ہوتا ہے

اور مزدعور طبقے کا تو حال ہی نا پوچھو

دو چار ہی ہوتے ہوں گے جو ان حالات سے بچ جاتے ہوں گے

ان کو جانے سے پہلے سمجھاؤ تو بہت ساری باتیں ہوتی ہیں ان کے پاس

”او جی کسی ایک کو تو کچھ کرناہی پڑے گا، اپنا آپ مارنا ہی پڑے گا، میں ہی یہ قربانی دیتا ہوں“

کرو فیر

By: یاسر عمران مرزا
آپ کی کہانی اکثر پردیسیوں کی کہانی ہے، اور بہت درد ناک بھی، آپ نے اپنے بچوں کو وقت نہیں دیا، اب کچھ بھی کر لیں ان کے دل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکتے، ان سب کو آپ کے بغیر جینے کی عادت پڑ چکی ہے، ان کی زندگی میں آپ کی کوئی اہمیت نہیں۔ آپ ہوں یا نہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکن اگر پیسہ نہ ہو تو انہیں فرق پڑے گا۔

مانا کہ یہ سب آپ نے بیوی بچوں کے لیے کیا لیکن اولاد کی صحیح پرورش ماں باپ دونوں کی موجودگی کا تقاضا کرتی ہے، آپ نے بچوں کو اپنی شفقت سے محروم رکھا، کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہے، آپ نے اپنامکان پا لیا، لیکن آپ کی زندگی میں وہ کمی آ گئی جو شاید کبھی پوری نہ ہو، یہ سب آپ کی ایک غلط فیصلے کی بدولت ہوا، اگر آپ محدود سی رقم کے بعد صبر شکر کر لیتے اور پاکستان چلے جاتے تو شایہ کچھ دن، مہینے سال تکلیف کے دیکھتے، مگر جب انسان محنت کرتا ہے تو اللہ پھل بھی دیتا ہے، آپ نے ضرور کامیاب ہو جانا تھا۔ اور بیوی بچوں کا ساتھ بھی پا لینا تھا۔

اللہ تعالی نے مرد کو عورت کے لیے اور عورت کو مرد کے لیے پیدا کیا، دونوں ایک دوسرے کے لیے راحت کا سامان ہیں۔ آپ کے پردیس میں رہنے سے آپ کی بیوی کے حقوق بھی غصب ہوے اور آپ کے بھی،  بہر حال آپ ابھی بھی واپس چلے جائیں تو اچھا ہے، چاہے رقم کم ہے چاہے زیادہ

یاسر عمران مرزا´s last blog ..پرائیویٹ اداروں میں ہائیر ایجوکیشن – ہفتہ بلاگستان ۲

By: میرا پاکستان
کرنا کیا ہے اب، بس لگے رہو منا بھائی کی طرح۔ ہمیں‌سو فیصد امید ہے اب اگر یہ صاحب پاکستان واپس بھی آ گئے تو اپنے گھر میں بھی فٹ نہیں ہو پائیں گے۔ جو مزہ بیوی بچوں کیساتھ جوانی بتانے میں ہے وہ اکیلے نہیں مگر ہمیں معاشی مجبوریاں وہ کچھ کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ آدمی بے بس ہو جاتا ہے۔

میرا  پاکستان´s last blog ..چھاپے