Pakistani » Blog Archive » ڈر لگتا ہے۔

Pakistani


Print This Post دوست کو ارسال کریں Visited 436 Times

ڈر لگتا ہے۔

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 18 Jul 2007

بات رات کی نہیں، اب دن سے ڈر لگتا ہے
گھر ہے کچا میرا، اب برسات سے ڈر لگتا ہے

ترے تحفے نے تو بس خون کے آنسو ہی دیئے
زندگی اب تری سوغات سے ڈر لگتا ہے

پیار کو چھوڑ کر، تم کوئی اور بات کرو
اب مجھے پیار کی ہر بات سے ڈر لگتا ہے

میری خاطر نہ وہ بدنام کہیں ہو جائے
اس لئے ان کی ہر ملاقات سے ڈر لگتا ہے


ملتی جلتی تحریریں

  • No related posts

  • اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>