Pakistani » Blog Archive » کی مصیبت اے

Pakistani


تحریر کا پرنٹ نکالیں دوست کو ارسال کریں Visited 1235 Times

کی مصیبت اے

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 19 جولائي 2007

تصویر دیکھ کر بتائیں، کہ صدر مشرف کیوں پریشان ہیں اور کیا سوچ رہے ہیں۔

 


ملتی جلتی تحریریں

  • عوام کے تابع نظام
  • تین پرویز
  • صدر، پارلیمنٹ اور فوج ۔ کردار کیا ہو گا
  • موجودہ حکومت اور امریکی کردار
  • بنام اردو بلاگرز

  • 8 تبصرے to “کی مصیبت اے”

    1. اظہرالحق کا کہنا ہے کہ:

      وہ یہ کہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ پاکستان کو فتح کرنے کے بعد

      اے میں کی کیتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    2. khizar کا کہنا ہے کہ:

      slam yea pic to bhaoot ache hay es say pata chalta hai k pakistan ka bera gark honaye wala hai aur pakistan in logoon k hath meian hay abb to pakistan ka allah malik hay

    3. اجمل کا کہنا ہے کہ:

      پرویز مشرف پریشان ہے کہ کرسی نیچے سے کھِسکتی محسوس ہوتی ہے

    4. اجمل کا کہنا ہے کہ:

      سوچ وہ کچھ نہیں سکتا ۔ اگر سوچ سکتا تو اپنی کرسی کی خاطر ہی اس ملک کا کچھ خیال کرتا ۔

    5. ساجداقبال کا کہنا ہے کہ:

      اوہ…آج تو وردی پہننا بھول ہی گیا. (;

    6. خاور کا کہنا ہے کہ:

      دیسی پـی کرمتلی بہت هوتی ہے !ـ
      گوئی اچار لاؤ یارـ

    7. شعیب صفدر کا کہنا ہے کہ:

      اوئے!! اے وکیل میرے پچھے کیوں پے گئے نیں!!!! ہون کی ہوئے گا!!!

    8. ساجد کا کہنا ہے کہ:

      کوئی اک مصیبت اے۔ ہُن تے چیف جسٹس بھی بحال ہو گیا اے۔ اوئے بُش تیری ایسی دی تیسی تیرے مشوریاں نے کتھے پھسا دِتا ای۔

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <code> <em> <i> <strike> <strong>


    پاکستانی بلاگ CommentLuv plugin استعمال کر رہا ہے، جو کوشش کرے گا آپ کی سائٹ کی فیڈ کو تلاش کرنے اور آپ کی آخری پوسٹ کے لنک کو پیش کرنے کی، اس لیے براہ کرم انتظار فرمائیں جب تک یہ کام کیا جا رہا ہے۔
    
     
    Close
    E-mail It