Pakistani » Blog Archive » ١٥ اگست طٰہ منیر کی سالگرہ کا دن

Pakistani


تحریر کا پرنٹ نکالیں دوست کو ارسال کریں Visited 894 Times

١٥ اگست طٰہ منیر کی سالگرہ کا دن

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 15 اگست 2007

آج ١٥ اگست ہے۔
ہندوستان کی آزادی کا دن
میری طرف سے تمام ہندوستانی بھائیوں کو مبارک ہو، خاص کر محفل والے اعجاز اختر صاحب کو دلی مبارک باد۔

١٥ اگست میرے لئے اس لئے اہمیت رکھتا ہے کہ یہ میرے بیٹے طٰہ منیر کی سالگرہ کا دن ہے،  ٰجو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پورے ایک سال کا ہو گیا ہے۔

طٰہ منیر جو اپنی ننھی منی اور معصوم حرکتوں سے اپنے بابا کو ہنساتا رہتا ہے۔
آپ تمام دوستوں کو اس کی اچھی سیرت، صحت اور لمبی زندگی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

 

 

 

اس سلسلے میں اردو محفل پر کھولا گیا دھاگہ


ملتی جلتی تحریریں

  • طہ کی سالگرہ
  • ہیپی برتھ ڈے پاکستان
  • آزادی کی داستاں
  • ١٤ اگست ۔ غلام قوم کا آزاد دن
  • جشنِ آزادی

  • 8 تبصرے to “١٥ اگست طٰہ منیر کی سالگرہ کا دن”

    1. ساجداقبال کا کہنا ہے کہ:

      طہٰ کو بہت بہت مبارک. اللہ آپکا بیٹا دونوں جہان میں آپکی کامیابی کا ذریعہ بنائے. اٰمین ثم اٰمین

    2. قدیر احمد کا کہنا ہے کہ:

      مبارک ہو !!!

    3. اجمل کا کہنا ہے کہ:

      طہ جئے ہزاروں سال ۔ ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار ۔
      اللہ طہ کو نیک و صالح بنائے اور سدا صحتمند اور تندرست رکھے اور طہ سدا آپ کو بھی خوش رکھے

    4. شعیب صفدر کا کہنا ہے کہ:

      جناب! بیٹے کی سالگرہ مبارک! میری ظرف سے اُس کے سر پر پیار !!!!

    5. میرا پاکستان کا کہنا ہے کہ:

      خدا آپ کے بیٹے کی عمر دراز کرے اور اسے نیک اور صالح بنائے

    6. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      ساجد، قدیر، شعیب، اجمل صاحب اور افضل صاحب آپ سب صاحبان کا بہت بہت شکریہ

    7. محمد شاکر عزیز کا کہنا ہے کہ:

      اللہ سائیں اس کے نصیب اچھے کرے.
      آمین

    8. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      شکریہ شاکر

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <code> <em> <i> <strike> <strong>


    پاکستانی بلاگ CommentLuv plugin استعمال کر رہا ہے، جو کوشش کرے گا آپ کی سائٹ کی فیڈ کو تلاش کرنے اور آپ کی آخری پوسٹ کے لنک کو پیش کرنے کی، اس لیے براہ کرم انتظار فرمائیں جب تک یہ کام کیا جا رہا ہے۔
    
     
    Close
    E-mail It