ڈرنک وڈ مشرف
مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 02 اکتوبر 2007
Drink with Musharraf
اسلام علیکم!
مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت کے ساتھ چند تصویریں پیش خدمت ہیں، ان پر میں کسی قسم کا تبصرہ نہیں کرنا چاہوں کیونکہ تصویریں خود بولتی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ fake تصویریں نہیں ہیں کیونکہ ان تصویروں کے ساتھ ان کے لنک ساتھ دیئے گئے ہیں۔
|
صدر مشرف چین کے سابق صدر ہوجنتاؤ کے ساتھ Great Hall of the People بیجنگ میں ۔ ٢٠ فروری ٢٠٠٦ |
|
|
اس سلسلے میں مزید تفصیل چین کی سرکاری ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
بیگم صبا مشرف بھارت کے سابق صدر کے آر نارائن کے ساتھ |
| بیگم صبا مشرف بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ نیو دہلی میں | ![]() |
|
ان دونوں تصویروں کی مزید تفصیل یہاں موجود ہے۔ |
|











02 اکتوبر 2007 بوقت 8:15 pm
ہم اب تک یہی سمجھتے رہے کہ یہ جعلی تصاویر ہیں کیونکہ ایسا کم ہی ہوا ہے کہ مسلمان حکمرانوں کی تصاویر جام کے ساتھ چھاپی گئی ہوں یہ الگ بات ہے کہ مسلمان حکمرانوں کی اکثریت شراب پیتی ہوگی۔
ویسے ہم اتنا تو جانتے ہیں کہ ہماری فوج کے کمیشنڈ افسر شراب، کباب اور جوے کے رسیا ہوتے ہیں اور وہ ان باتوں کا برملا اقرار اپنے دوستوں سے کرکے اپنے آپ کو ترقی یافتہ ثابت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مذہبی لیڈروں کو چھوڑ کر ہمارا گمان یہی ہے کہ سیاستدانوں کی اکثریت شراب پیتی ہوگی ہاں سور نہیںکھاتے ہوں کیونکہ یہ ترقی پسند مسلمانوں کی ریت ہے کہ وہ سور کو حرام نہیںبلکہ نجس جانور سمجھ کر نہیں کھاتے۔ اگر روشن خیالی اسی طرح رواں دواں رہی تو اسلام آباد کی طرح نائٹ کلب ملک کے ہر بڑے شہر میں کھلنے لگیں گے۔
02 اکتوبر 2007 بوقت 8:25 pm
شرمناک اور ڈوب مرنے کا مقام ھے۔ حد ھے بے غیرتی کی
02 اکتوبر 2007 بوقت 8:36 pm
کسی کا شراب پینا اس کا ذاتی فعل ھے. آپ لوگوں کو اپنی بے چین اور خارش زدہ ٹانگ دور رکھنا چاھیے اور دوسروں کی ذاتیات پر نظر جمانے کے بجاے، اپنی آنکھوں کے شھہیتر کو نکالنا چاھیے……… ورنہ……پنڈ واپس چلے جانا چاھیے…….اگر ھو سکے…..
03 اکتوبر 2007 بوقت 1:17 am
میاں جی آپ شہر رہیں سکون کے ساتھ جہاں شراب پینا شہری ہونے کی علامت ہے. امید ہے آپ کے پنڈے پر اس کی وجہ سے خارش بھی نہیں ہوتی ہوگی. لیکن ہماری مجبوری یہ ہے کہ قرآن اس سے منع کرتا ہے. آپ کا تو شاید نام ہی مسلمانوں والا ہے. سوری یہ بھی شاید آپ کا ذاتی معاملہ تھا میں ایویں بول گیا.
03 اکتوبر 2007 بوقت 1:53 am
tu kiyya yeah yaqeenee hai keay yeah sharab hee hai ya siras kiyaas arrayan hain?
03 اکتوبر 2007 بوقت 1:56 am
jinaab Quran tu bohat saree batoon ko mana karta hai maslaan jhoot bolna, dhoka dena, mazhab ko upnay mufaad kay leeay istemaal karna…ub dekheeay yeah siasee maulvee rose kiyya kartay hain…is pay tu mazhabhee hazraat ku koi iteraaz nahain.
03 اکتوبر 2007 بوقت 4:58 am
جٹ صاحب !
تسی مشرف دے بڑے خیر خیر خواہ ۔کوئی رشتہ داری تے نئیں اودے نال تواڈی ۔یا کار آتا پا کے دھیندھا جے۔
جناب !
نالے اے کوئی تھاڈا کار نیئں جتھے تسی گندی ذبان استعمال کر لیندے جے۔ انساناں چہ آ گئے ہو تے کجھ تمیز وی سکھ لو۔۔
03 اکتوبر 2007 بوقت 6:20 am
علم تھا تصدیق بھی ہو گئی!
03 اکتوبر 2007 بوقت 7:53 pm
علم تھا تصدیق بھی ہو گئی!
kis baat kee tasdeeq ho gai? keah yeah sharaab hai? kesay? kiyya yeah koi aur mashroob nahain ho sakata?
03 اکتوبر 2007 بوقت 10:17 pm
اسلم صاحب آپ کے نزدیک شاید زنا اور جوا بھی ذاتی افعال ہی ہوں گے ویسے ذرا اطمینان سے غور کیجیے گا بات بہت دور تک جاتی ہے.
04 اکتوبر 2007 بوقت 4:12 pm
تبصرے میں دو اشعار عرض ہیں جو میری رائے میں ذلت مآب پرویز مشرف پر خوب جمتے ہیں:
پیتا بغیر اذن یہ کب تھی میری مجال
در پردہ چشم یار کی شہ پا کے پی گیا
پینا حرام ہے نہ پلانا حرام ہے
پینے کے بعد ہوش میں آنا حرام ہے
04 اکتوبر 2007 بوقت 5:05 pm
می me !!!! یہ اردو کا صفحہ ہے، اس لئے آپ سے گذارش کی جاتی ہے کہ تبصرہ اردو میں لکھیں …. کیونکہ دیگر موضوعات پر لکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارا مقصد انٹرنیٹ پر اردو کا فروغ ہے، اس لئے آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ اس سلسلے میں ہم سے تعاون کریں گے …. شکریہ
04 اکتوبر 2007 بوقت 10:02 pm
محمد شاکر عزیز محترم، اگر مجبوری ھے، تو اطباہ سے روجوع فرمایں، اور دوسروں پر اپنی مجبوری مسلط نہ کریں، ہر کسی کو یہاں سماج کے ٹیھکداربننے کا شوق ھے. اپ کی مجبوری بھی آپ کا ذاتی مسلہ ھے……اس کوسماج پر تھوپنے کی کوشش براے مھربانی نہ کریں……اگر اس تصویر سے آپ کو تکلیف ھوتی ھے…. تو نہ ملاحظہ فرمایں…..چوایس….از یورز…..
06 اکتوبر 2007 بوقت 12:43 pm
ضروری نہیںکہ ان گلاسوں میںحرام مشروب یعنی الکوحل ہی ہو۔ مشرف اور انکی بیگم یہ بات اچھی طرحجانتے ہیںکہ ہمارے معاشرے میں ایسی حرکت کے کیا مضمرات ہو سکتے ہیں چنانچہ اگر وہ شراب نوشی کرتے بھی ہوںتو کم از کم یوںکھلم کھلا نہیںکریں گے۔ باقی رہی جام سے جام ٹکرانے کی بات (یعنی ٹوسٹ( تو یہ بہت سے معاشروں میں رائج ہے اور ضروری نہیںکہ شراب سے ہی کی جائے۔ میںنے بہت سے لوگوںکو ایسا جوس بھرے گلاسوں سے بھی کرتے دیکھا ہے۔
06 اکتوبر 2007 بوقت 4:07 pm
اسلم جٹ صاحب آپ کے اندر کا جٹ ہی جاگا تھا یہ پوسٹ دیکھ کر ورنہ جناب میری کیا مجال کچھ کہوں۔ آپ کوئی مشرف سماج پارٹی کیوں نہیں بنا لیتے اس کی حمایت میں۔ یہاں جو ہم جیسے ٹکے ٹکے کے لوگوں سے متھا لگاتے پھر رہے ہیں۔ اس طرح ہوسکتا ہے وڈی سرکار کی نظروں میں بھی آجائیں۔ اب تو خیر سے اگلے پانچ سال پکے ہیں ان کے پھر سے۔
19 اکتوبر 2007 بوقت 11:56 pm
aik tv porgram main mulk chaad kay wafad ko isee tara chinese PM kay saath dekhaya gia aur bataya giya kay glass may apply juice hai. app log bhee badzanee say parhez kia karain.
umeed hai kisee hadees ka hawala nahain dena paray ga, aap khud buhut aalam hain…bas amal kuch kam kam kartay hain khastor pay jahan siasat ka maamla aa jai :)
jang aur muhabat main sab jaiz hai? :)
main beron e mulk rehta hoon aur urdu likhnay kay system say naashna hoon, mazarat
20 اکتوبر 2007 بوقت 12:31 am
می! آپ کوشش تو کریں اردو لکھنے کی، انشاءاللہ جلد ہی آپ کے ہاتھ رواں ہو جائیں گے، آپ کے تبصرے بہت ہی جاندار اور حقیقت پسندانہ ہوتے ہیں، بہت رہمنائی ملتی ہے ان سے ہمیں، اس لئے آتے رہا کریں ۔۔۔ شکریہ
ویسے اگر آپ یہاں کسی موضوع پر لکھنا چاہیں تو ہمیں خوشی ہو گی، پاکستانی بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
21 اکتوبر 2007 بوقت 12:30 am
اے حکمرانوں ڈوب مرو۔
woli’s last blog post..Motorola Debuts Special Edition of the New RAZR2 in Time for Holidays
25 اکتوبر 2007 بوقت 5:44 pm
جناح بھی پیتے تھے اُن کے بارے میں بھی یہی کلمات استعمال کرو۔
04 مارچ 2008 بوقت 3:18 am
مشرف اب کوچ کرو۔ ویسے بھی جانا تو ھے ہی ۔ گھر میں ااب گنے کا رس پیو جناب جی۔ان لوگوں کا کوئی دین اور ایمان کہا ھے۔ جو ایک دوسرے کے ساتھ وفادار نہیں وہ ملک کے ساتھ کیا وفا کریں گے
27 اپريل 2008 بوقت 5:58 pm
it could be a glass of soft drink,,,,,,,,open ur eyes and brains