عید مبارک
مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 13 Oct 2007
معزز قارئین
اسلام علیکم!
پاکستانی بلاگ کی طرف سے آپ سب کو اور اہل خانہ کو دلی عید مبارک، اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور نیکیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے۔
اپنا بہت بہت خیال رکھیئے گا!
والسلام
اپنے دوستوں اور پیاروں کو ایس ایم ایس کرنے کے لئے عید ٹیکسٹ میسیج یہاں ملاحظہ کیجیے۔



13 Oct 2007 بوقت 12:30 pm
سلام
بھائی جان آپ کو بھی میری طرف سے عید مبارک