Pakistani » Blog Archive » ٹو ان ون

Pakistani


تحریر کا پرنٹ نکالیں دوست کو ارسال کریں Visited 746 Times

ٹو ان ون

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 26 اکتوبر 2007

کچھ کہے، لکھے بغیر تین لنک حاضر ہیں، دیکھیئے اور فیصلہ کیجیئے۔

اردو تعلیم

شیعہ شناشی

پاکستانی بلاگ کا لنک ” آئیے ماتم کریں

مکی بھائی کہاں ہیں آپ؟

 

آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو پکارے ہائے گل میں چلاؤں ہائے دل


ملتی جلتی تحریریں

  • بلاگ کی دوسری سالگرہ
  • Urdu Blogers
  • جواب عرض ہے ۔ ٢
  • بلوچ سائٹوں پر پابندی
  • ڈھٹائی

  • 7 تبصرے to “ٹو ان ون”

    1. محمد شاکر عزیز کا کہنا ہے کہ:

      مکی بھائی آج کل “نیٹ‌ لیس” ہیں۔

    2. مکی کا کہنا ہے کہ:

      بسم اللہ الرحمن الرحیم

      میں حاضر ہوں حضرت مگر یہ مجھے پکارا کیوں جارہا ہے..!؟

      واللہ الموفق

      مکی’s last blog post..قوم کو xfce کا اردو ترجمہ مبارک ہو

    3. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      اس لئے کہ اس راہ کے مسافر اور بھی ہیں۔

    4. مکی کا کہنا ہے کہ:

      میں ابھی تک سمجھنے سے قاصر ہوں.. خیر موج کریں..

      مکی’s last blog post..ایکسفس کے ترجمہ پر نظرِ ثانی اور ?پو? فائلیں

    5. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      موج ہی تو کر رہے ہیں مکی بھائی ۔۔۔۔ پوسٹ میں دیا گیا میرے بلاگ کا لنک چیک کریں اور اوپر دیئے گئے دونوں لنک بھی چیک کریں سب کچھ واضع ہو جائے گا۔

    6. تاینا رھمان کا کہنا ہے کہ:

      پہلے تو مجھے یہ بتائیں یہ مکی اور پاکستانی کون ھیں کیا اپ دونوں کو میں جانتی ھوں

    7. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      تاینا رھمان جی پہلے تو پاکستانی بلاگ پر تشریف لانے پر بہت شکریہ، امید ہے آپ یونہی رہنمائی کرتیرہیں گی۔

      مکی بھائی اردو کوڈر فورم چلاتے ہیں اور پاکستانی کے بلاگ پر اس وقت آپ موجود ہیں، میرے خیال سے دونوں کو ہی آپ اچھی طرح جانتی ہیں۔

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <code> <em> <i> <strike> <strong>


    پاکستانی بلاگ CommentLuv plugin استعمال کر رہا ہے، جو کوشش کرے گا آپ کی سائٹ کی فیڈ کو تلاش کرنے اور آپ کی آخری پوسٹ کے لنک کو پیش کرنے کی، اس لیے براہ کرم انتظار فرمائیں جب تک یہ کام کیا جا رہا ہے۔
    
     
    Close
    E-mail It