Pakistani » Blog Archive » ایس ایم ایس بدعا

Pakistani


Print This Post دوست کو ارسال کریں Visited 388 Times

ایس ایم ایس بدعا

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 31 Oct 2007

‘‘ اللہ سے دعا‘‘

جو مجھے بھول جائے

اس کا موبائیل ٹوٹ جائے

چارجر جل جائے

اس کی سم بلاک ہو جائے

اس کا ایس ایم ایس کام نہ کرے

اسے لوکل کال پر رومنگ پڑے

مس کال کرے تو موبائیل ہینگ ہو جائے

سافٹویئر اڑ جائے

ڈسپلے ڈم ہو جائے

ہمیشہ کارڈ ڈالتا رہے

اور کارڈ بھی جلدی ختم ہو جائے ۔۔۔۔۔! (آمین)۔

 

 

مزید ایس ایم ایس کے لئے یہاں کلک کیجیئے


ملتی جلتی تحریریں

  • موبائیل اسلامک سافٹویئر
  • موبائیل شوشہ
  • میرا ایک کام کرنا
  • اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا
  • جیو مشرف

  • 4 تبصرے to “ایس ایم ایس بدعا”

    1. میرا پاکستان کا کہنا ہے کہ:

      اتنی ساری بدعائیں‌دینے کی بجائے ایک ہی بدعا کیوں‌ نہیں‌دے دیتے
      خدا کرے کوئی لٹیرا تیرا موبائل چھین کر لے جائے

      میرا پاکستان’s last blog post..کیسے کیسے لوگ - جواریوں کی دوستی

    2. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      ہا ہا ہا، آپ نے نعمان کی یاد دلا دی، اس لئے ایسی بدعا سے پرہیز بہتر ہے۔

    3. خاور کا کہنا ہے کہ:

      وطن سے دور مجهے اس ایس ایم ایس پیغامات کا تجربه تو نہیں هے مگر ادهر اُدهر سے پڑهی تحاریر سے ان دنوں پاکستانی مذاق کا اندازه هوتا رهتا ہے ـ
      لیکن کیا یه میسج اردو ٹیکسٹ میں هوتے یا که رومن لفظوں میں ؟؟
      اگر میں پاکستان میں هوتا تو ایک سائٹ بنا دیتا جہاں ان پیغامات کو اکهٹا کیا جاتا اور دور ممالک میں رہنے والے بهی آپنے پاکستان سے اٹیچ رہتے ـ

      خاور’s last blog post..فوج

    4. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      جی خاور بھائی یہ میسیج رومن اردو میں بھیجے جاتے ہیں، ویسے انہیں ایک سائٹ میں، میں نے اکٹھا کرنے کی کوشش کی ہے اس کا لنک آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں۔

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>