Pakistani


دوست کو ارسال کریں Print This Post 77 بار دیکھا گیا

جسٹس افتخار کا ٹیلیفونک خطاب

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 07 Nov 2007

پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاد کے بعد پہلی مرتبہ معزول کیے جانے والے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے وکلاء سے خطاب کیا ہے۔
اپنے ٹیلیفونک خطاب میں جسٹس افتخار نے کہا ہے کہ
”ملک کا آئین تار تار کر دیا گیا ہے اور وکلاء میرا یہ پیغام عوام تک پہنچا دیں کہ وہ اٹھ کھڑے ہوں اور آئین کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ قربانی کا وقت ہے۔ میں اس وقت قید میں ہوں لیکن جلد ہی جدوجہد میں آپ کا ساتھ دینے کے لیے موجود ہوں گا”۔

جسٹس افتخار کا وکلاء سے ٹیلیفونک خطاب سننے کے لئے یہاں کلک کریں

بشکریہ بی بی سی اردو

Random Posts


اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>



CommentLuv Enabled