Pakistani


دوست کو ارسال کریں Print This Post 183 بار دیکھا گیا

پاکستانی ٹی وی

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 23 Nov 2007

اب آپ انٹرنیٹ پر بھی مفت میں پاکستانی اور بہت سے ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں، لسٹ اور لنک نیچےموجود ہیں۔

 

Geo News
Geo News – Audio
Geo Super
ARY One World
AAJ TV
Dawn News
TV One 1
Q TV – Islamic

Random Posts


5 تبصرے to “پاکستانی ٹی وی”

  1. شعیب صفدر کا کہنا ہے کہ:

    ڈان نیوز کے علاوہ کوئی لنک کام نہیں کر رہا!!!

  2. بدتمیز کا کہنا ہے کہ:

    بہت زبردست، میں بھی اس پر کام کر رہا تھا لیکن پھر ایک ہفتہ قبل بخار سے رہ گیا۔ اب دیکھتا ہوں۔ شعیب کی بات درست ہے لنک واقعی کام نہیں کر رہے۔ میں نے کوڈ چیک کیا ہے سورس میں آپ نے ملٹی میڈیا سرور کی بجائے سیکیور سرور کا ایڈرس دیا ہے جس کی وجہ سے وہ اٹھنٹیکیشن ڑیکوإرڈ ہے۔۔

    بدتمیز’s last blog post..میڈیا سرکس

  3. بدتمیز کا کہنا ہے کہ:

    جیسے جیو کا جب انٹرنیشنل سرور ایکٹو تھا تب یہ ملٹی میڈیا سرور تھا۔

    mms://stream.wmlivesvc.vitalstreamcdn.com/live_stream_geo_tv_GeoVid

    اس وقت ان کا ؔڈیو سرور ایکٹو ہے اس کا ملٹی میڈیا سرور ایڈریس یہ ہے۔

    mms://stream.wmlivesvc.vitalstreamcdn.com/live_stream_geo_tv_GeoAud

    بدتمیز’s last blog post..میڈیا سرکس

  4. بدتمیز کا کہنا ہے کہ:

    میں نے دو لنکس شامل کٕے جس کی وجہ سے یہ موڈریشن کے لٕے منتخب ہو گیا۔ اپنی ؔپشن میں کم از کم شامل لنک کی تعداد دو یا تین تو مسٹ کر دیں۔ کیونکہ اکثر اوقات لوگوں کو ؔپ کی بات کے جواب میں لنک پیش کرنے ہوتے ہیں۔ شکریہ

    بدتمیز’s last blog post..میڈیا سرکس

  5. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

    شکریہ شعیب اور بی ٹی
    جیو نیوز وڈیو اور جیو سپر کے علاوہ باقی چینل کام کر رہے ہیں، دوبارہ چیک کیجیئے۔

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>



CommentLuv Enabled