Pakistani » Blog Archive » سقوط ڈھاکہ اور ایمرجنسی

Pakistani


Print This Post دوست کو ارسال کریں Visited 469 Times

سقوط ڈھاکہ اور ایمرجنسی

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 30 Nov 2007

روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق صدر پرویز مشرف نے 16 دسمبر کو ایمرجنسی اٹھانے کا جو اعلان کیا ہے، اس تاریخ کی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بڑی اہمیت ہے، اس تاریخ کو بنگلہ دیش بنا تھا۔

یاد رہے کہ ایمرجنسی کے تحت ملٹری آپریشن کے نتیجہ میں بنگالیوں میں بہت بے چینی پھیل گئی تھی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا تھا جس کا انجام مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی صورت میں 16 دسمبر کو ہی سامنے آیا تھا۔ اس تاریخ کو سقوط ڈھاکہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔


ملتی جلتی تحریریں

  • وفا کا نوحہ
  • المیہ مشرقی پاکستان اور زبان کا مسئلہ ۔ ایک جائزہ
  • المیہ مشرقی پاکستان اور زبان کا مسئلہ ۔ ایک جائزہ
  • دسمبر ۔ آنسو، تلخیاں اور رسوائیاں
  • موسیٰ اور بخت خان

  • 3 تبصرے to “سقوط ڈھاکہ اور ایمرجنسی”

    1. شعیب صفدر کا کہنا ہے کہ:

      تاریخ کا سن کر میرے ذہن میں بھی سقوط ڈھاکہ والی بات آئی تھی

    2. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      سہی، اس کی مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی، اس کے پیچھے کوئی پیغام ہے ‘یعنی یہ جان بوجھ کر رکھی گئی ہے یا بس ایوین ہی رکھ دی گئی ہے۔

    3. عبد اللہ چوہدری کا کہنا ہے کہ:

      ۱۶ دسمبر ایک خونی باب فوجی مداخلت کا شاخسان
      کیا اج پھر ادھر ہی جارہے ہیں؟؟؟؟؟

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>