24 نومبر 2007ٗء کو ممبئی انڈیا میں ہونے والی عالمی اسلامی کانفرنس کی ایک وڈیو جس میں سوال و جواب کے session میں مشہور اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں ایک ہندو لڑکی Namita نے اسلام قبول کیا۔
یہ تحریر 22 Dec 2007 کو 12:10 pm بجے اسلام, وڈیو زونکے زمرے میں شائع کی گئی ۔
آپ اس تحریر پر کیے جانے والے تبصروں سے آگاہ رہنے کے لیے RSS فیڈ استعمال کر سکتے ہیں ۔
آپ اس تحریر پر تبصرہ کر سکتے ہیں اور ٹریک بیک استعمال کر سکتےہیں ۔
ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے to “عالمی اسلامی کانفرنس”
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اپنے فارمولے کے مطابق، بھارت ميں اقليت ہوتے ہوئے اپنے مذہب اسلام کی تبليغ کو غداری قرار ديتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کی گردن ماردی جائے تو آپ چلا اٹھيں گے اور اسے عدم رواداری کی انتہا قرار ديں گے ليکن وہی بات کہنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سکالر کہا جا رہا ہے- ايسے ”سکالرز” کے ہوتے ہوئے اسلام کو بيرونی دشمنوں کی کيا ضرورت ہے؟
23 Dec 2007 بوقت 11:55 am
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اسلامی سکالر قرار دينے سے پہلے يہ ويڈيو ديکھ ليں؛ http://www.youtube.com/watch?v=JRl5c-xPVA0