Pakistani » Blog Archive » روشن خیال مسلمان

Pakistani


تحریر کا پرنٹ نکالیں دوست کو ارسال کریں Visited 954 Times

روشن خیال مسلمان

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 05 مارچ 2008

ماڈرن اور روشن خیال مسلمان بش کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ یہ روشن خیالی ہماری سمجھ سے تو بالاتر ہے اگر کسی سمجھدار کی سمجھ میں کچھ آ رہا ہے تو ہمیں بھی سمجھا دیں کیونکہ ہم جیسے بنیاد پرستوں سے ایسی روشن خیالی نہ دیکھی جا سکتی ہے اور نہ ہی برداشت کی جا سکتی ہے۔

 


ملتی جلتی تحریریں

  • بنیاد پرست
  • “بنیاد پرست“ پر محترم ساجد صاحب کا تبصرہ
  • ایک اور نمازِ جمعہ
  • اور بھی غم ہیں زمانے میں
  • مسلمانی

  • 10 تبصرے to “روشن خیال مسلمان”

    1. خاور کا کہنا ہے کہ:

      اس خاتون کے خیالات کی روشنی تو چمکارے مار رهی ہے

      خاور’s last blog post..کیویں گزاریے زندگی نوں

    2. اجمل کا کہنا ہے کہ:

      محترم ۔ یہ پوسٹ میرے لحاط سے نامکمل ہے ۔ یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ موقع کیا ہے ۔ شہر یا ریاست کونسی ہے اور ان محترمہ کا مسلمانی میں کیا کردار رہا ہے کہ ہم ان کو مسلمان مانیں ۔ صرف سر پر دوپٹہ رکھنے یا پگڑی باندھنے سے مسلمان نہيں ہو جاتا ۔

      اجمل’s last blog post..مرد عورت کا اختلاط

    3. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      جی خاور صاحب بالکل سہی پہچانا۔

      محترم اجمل صاحب حال ہی میں بش نے جو مشرق وسطٰی کا دورہ کیا تھا یہ اسی دورے کے دوران یو اے ای میں لی گئی یہ تصویریں ہیں۔ باقی رہا مسلمانی کا کردار تو وہ آپ کے سامنے ہے۔

      پاکستانی’s last blog post..روشن خیال مسلمان

    4. تاینا رھمان کا کہنا ہے کہ:

      دوستوں یہی کہنا چاہئوں گی ۔کہ یہ بھی کیا مسلمانوں کو بدنام کرنے کا کوئ سازش ھے۔ ورنہ ہ حجاب میں ھو یا نا کوئی مسلمان خاتوں اس طرح نہیں کر سکتی۔اب اگر یہاں اس خاتوں کو بش سے کچھ ذیادہ ھی محبت ھو گیی ھے۔ایسا لگتا ھے جیسے بش نا ھوا چچا کا پتر کا گیا

    5. اسلم جٹ کا کہنا ہے کہ:

      اگر برداشت نھیں کرسکتے تو آنکھیں بند کرلو۔۔۔۔۔۔ اور یہ امت کر بھی کیا سکتی ھے۔۔۔۔۔

    6. تاینا رھمان کا کہنا ہے کہ:

      اسلم جی کس کو کہہ رھے ھو کہ برداشت نہیں تو انکھیں بند کر لو۔،انکھیں بند کرنے کا نتیجہ تو ھم سب کے سامنے ھے

    7. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      واہ اسلم صاحب، آنکھیں بند کر لیں ۔۔۔۔ آسان لفظوں اسے بے حسی کی انتہا کہا جا سکتے ہے اور مشکل لفظ بہت بھاری قسم کے ہیں۔
      بہرحال اسلم صاحب کب ہم یوں ہی آنکھیں بند کئے چلتے رہیں گے، کبھی، کہیں اور کسی وقت کسی گٹر، گڑھے یا کسی کھائی میں گر ہی جائیں گے، اس لئے بہتر ہے آنکھیں کھول کر عزت سے جیئیں۔

      پاکستانی’s last blog post..روشن خیال مسلمان

    8. بدتمیز کا کہنا ہے کہ:

      سلام
      اس خبر اور تصاویر کو کوئی لنک۔
      بغیر لنک کے آپ اکثر چیزیں شامل کر دیتے ہیں جس سے بہت کوفت ہوتی ہے۔ اگر کسی فورم سے لی ہیں تو اسی فورم کا لنک دے دیں۔

      بدتمیز’s last blog post..خواتین بےوقوف ہوتی ہیں۔

    9. صاف گو کا کہنا ہے کہ:

      کتا اپنی مالکن کیسات تصویر اترواتی وقت۔۔۔ مالکن اینجوای کر رھی ھی۔۔۔

    10. ریئل لائیٹ کا کہنا ہے کہ:

      اس طرح کی تصاویر تو بے نظیر کی بھی ہے ۔۔۔۔۔ بلکہ اس سے کئ درجہ زائد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      دوبئ کے شیخین سے آپ کو باآسانی ملیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
      یہی تو ہمارے روشن خیال مسلمان ہیں۔

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <code> <em> <i> <strike> <strong>


    پاکستانی بلاگ CommentLuv plugin استعمال کر رہا ہے، جو کوشش کرے گا آپ کی سائٹ کی فیڈ کو تلاش کرنے اور آپ کی آخری پوسٹ کے لنک کو پیش کرنے کی، اس لیے براہ کرم انتظار فرمائیں جب تک یہ کام کیا جا رہا ہے۔
    
     
    Close
    E-mail It