اپریل فول
مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 01 Apr 2008
جب تم آئینے کے پاس جاتے ہو
تو آئینہ کہتا ہے
بیوٹی فل ۔۔۔ بیوٹی فل
اور جب تم آئینے سے دور جاتے ہو
تو آئینہ کہتا ہے
اپریل فول ۔۔۔ اپریل فول
پلیز کال می، اٹس ارجنٹ۔ ایک ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
آپ کا بلڈ گروپ چاہیے۔
پلیز منع مت کرنا
ورنہ!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
گدھا مر جائے گا۔
اپریل فول ایس ایم ایس ۔ April Fool SMS



