Pakistani » Blog Archive » میرا ڈیرہ غازی خان

Pakistani


Print This Post دوست کو ارسال کریں Visited 523 Times

میرا ڈیرہ غازی خان

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 07 Apr 2008

میں نے، میرا ڈیرہ غازی خان کے نام سے ایک علاقائی بلاگ ترتیب دے رہا ہوں، جس میں ڈیرہ غازی خان اور سرائیکی وسیب کے حوالے سے معلومات اور دیگر مواد رکھا جائے گا، یہ بلاگ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور اس میں مزید تبدیلیاں کرنا باقی ہیں۔ دوستوں سے گذارش ہے کہ اس لنک کو اپنے بلاگ اور ویب میں معمولی سی جگہ کے ساتھ ساتھ اپنے قیمتی مشوروں سے بھی آگاہ کریں ۔۔۔۔ شکریہ


ملتی جلتی تحریریں

  • اے سر زمین ڈیرہ
  • گیس کے وسیع ذخائر دریافت
  • حضرت سید سلطان احمد سخی سرور
  • سنہرا مستقبل
  • تاریخ ڈیرہ غازی خان ۔ ٢ حصہ دوم

  • 2 تبصرے to “میرا ڈیرہ غازی خان”

    1. قدیر احمد کا کہنا ہے کہ:

      اچھا خیال ہے ۔ ڈی جی خان چونکہ ملتان کے علاقے میں ہی آتا ہے تو کیوں نا لنک ایکسچینج کر لیں؟ ملتان آن لائن دیکھی ہے آپ نے؟ http://multan.bayaaz.com

      قدیر احمد’s last blog post..Beautiful Scene of Rainbow In Multan

    2. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

      ہممم لنک ایکسچینج والی بات مناسب تو نہیں، آپ ویسے ہی کہہ دیں، بہرحال میں نے ملتان آن لائن کا لنک دے دیا ہے۔

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>