مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 08 اپريل 2008

چائینا موبائیل کمپنی کے Zong نیٹ ورک کی جہاں بے شمار خوبیاں اور خصوصیات سامنے آ رہی ہیں وہاں سب سے بڑی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ گھر بیٹھے آن لائن اپنا پسندیدہ نمبر اپنے نام کرا سکتے ہیں۔ اپنا پسندیدہ نمبر بک کرنے کے لئے یہاں کلک کیجیئے۔
Share This
ملتی جلتی تحریریں
موبائیل اسلامک سافٹویئرموبائیل شوشہمیرا ایک کام کرنااِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگاجیو مشرف
یہ تحریر 08 اپريل 2008 کو 3:33 pm بجے موبائیل زونکے زمرے میں شائع کی گئی ۔
آپ اس تحریر پر کیے جانے والے تبصروں سے آگاہ رہنے کے لیے RSS فیڈ استعمال کر سکتے ہیں ۔
آپ اس تحریر پر تبصرہ کر سکتے ہیں اور ٹریک بیک استعمال کر سکتےہیں ۔
08 اپريل 2008 بوقت 6:11 pm
زونگ کی لانچنگ کا مجھے بھی بڑا انتظار تھا۔ لیکن ان کا ٹیرف مجھے متاثر کن نہیں لگا۔ انھیں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ یہ کم از کم پہلی کمپنیوں کے موجودہ ٹیرف سے کم ٹیرف نکالیں ۔۔ یہی اس کمپنی کے پچنے کا واحد طریقہ ہے پاکستان جیسے ملک میں صرف قیمت پر مقابلہ ہوتا ہے ۔۔ میرے نزدیک یوفون سب سے بہتر ہے۔۔
عادل جاوید چودھری’s last blog post..شعیب آئی پی ایل میں کھیل نہیں سکیں گے
08 اپريل 2008 بوقت 6:23 pm
جی عادل یوفون اور وارد اس وقت سب سے بہتر پوزیشن میں ہیں مگر Zong نے آ کر ان سب کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔
09 اپريل 2008 بوقت 9:29 am
بل شٹ
یہ فیک ہے
09 اپريل 2008 بوقت 9:35 am
نہیں کامران بھائی یہ فیک نہیں، آپ یہاں سے بے خطر ہو کر اپنا نمبر بک کرا سکتے ہیں۔
12 اپريل 2008 بوقت 3:29 pm
السلام علیکم
آپ کے بلاگ سے یہ فائدہ ہوا کہ میں نے بھی ویب سے تین گولڈن نمبر بک کروا لئے۔ ورنہ سستی کا یہ عالم ہے کہ پہلے روز جو موبی لنک نمبر لیا تھا وہی ابھی تک زیرِ استعمال ہے۔ بھئی کون جائے اور نمبر ڈھونڈتا پھرے۔
12 اپريل 2008 بوقت 4:01 pm
بالکل سہی کہا سیفی بھائی ۔۔۔۔ پاکستانی بلاگ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ
15 اپريل 2008 بوقت 4:51 pm
زونگ کی لانچنگ کا مجھے بھی بڑا انتطار تھا لےکن نمبر بک کروانے کےلئے بہت وقت لگتا ہے اور بھی کئی فالٹس ہےں اب تو زونگ نے نمبر بکنگ کی سائٹ ہی بند کر دی ہے۔۔۔۔
16 اپريل 2008 بوقت 4:24 pm
جی محمد ہمایوں مقبول، شاید بے پناہ رش کی وجہ سے معاملہ آؤٹ آف کنٹرول ہو رہا ہو گا جس کی وجہ سے انہیں یہ سروس بند کرنا پڑی ۔۔۔ تشرف آوری کا بیحد شکریہ
17 اپريل 2008 بوقت 11:53 am
زونگ کی لانچگ کب ھو گی
18 اپريل 2008 بوقت 8:18 am
asalam-o-alikum.app na zong pasandida number vali web side band kar de ha plz is dobara khol dya .[thank
28 اپريل 2008 بوقت 1:29 pm
ارسلان افضال صاحب زونگ تو اپریل سے ہی اپنی سروس کا آغاز کر چکا ہے۔
سان صاحب اس سروس یا ویب کو میں نے نہیں بلکہ زونگ نے اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے بند کی ہے، امید رکھیں شاید اسے دوبارہ اوپن کر دیا جائے۔