Pakistani


دوست کو ارسال کریں Print This Post 199 بار دیکھا گیا

لوکل کالز فری

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 02 Jun 2008

پی ٹی سی ایل نے رات 11 بجے سے لیکر صبح چھ بجے تک تمام لوکل کالز فری کرنے کا اعلان کردیاہے جس کے تحت یہ سروس آج (اتوار) یکم جون سے شروع ہوگی۔ پی ٹی سی ایل کے ایس ای وی پی کمرشل ڈاکٹر صادق الجادرکے مطابق آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب کے بعد پی ٹی سی ایل نے گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان پیکج ‘ ملک بھر میں لوکل کالز ‘ کم سے کم کال ریٹس ‘ کم سے کم لائنٹ‘ بہترین سروس مہیا کرنے میں اہم اقدامات کئے۔ بحوالہ روزنامہ جنگ

 

Random Posts


4 تبصرے to “لوکل کالز فری”

  1. راشد کامران کا کہنا ہے کہ:

    یعنی سو چوہے کھا کے بلی حج پہ چلی ۔۔ فری وہ بھی رات 11 بجے سے 6 بجے تک ۔۔

    راشد کامران’s last blog post..کتنے آدمی تھے ۔۔۔

  2. تزک نگار کا کہنا ہے کہ:

    ان فون کمپنیوں کے سارے پیکج گرل فرینڈ بوائے فرینڈ والوں کے لیے کیوں‌ہوتےہ یں؟

  3. اجمل کا کہنا ہے کہ:

    رات گیارہ سے صبح چھ تک کیا چمگادڑوں کے پاس پی ٹی سی ایل کے کنکشن ہیں ؟
    پی ٹی سی ایل نے صبح چھ سے رات نو بجے تک لوکل کال کا دورانیہ پانچ منٹ سے کم کر کے دو منٹ کر دیا ہوا ہے اور رات میں باقی وقت چار منٹ

    اجمل’s last blog post..مصالحوں کی ملکہ

  4. حجاب کا کہنا ہے کہ:

    http://shab.urdutech.net/2008/06/18/tag/ آپ کو ٹیگ کیا ہے رپلائی کریں ۔

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>



CommentLuv Enabled