جو قاتل تھے مقتول ہوئے
مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 11 Jun 2008
جو قاتل تھے مقتول ہوئے جو صید تھے صیاد ہوئے
ہم تم سے پہلے بھی یہاں منصور ہوئے فرہاد ہوئے
فیض نہ ہم یوسف نہ کوئی یعقوب جو ہم کو یاد کرے
اپنی کیا کنعاں میں رہے یا مصر میں جا آباد ہوئے