Pakistani » Blog Archive » درِ دل کشا

Pakistani


Print This Post دوست کو ارسال کریں Visited 425 Times

درِ دل کشا

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 11 Jun 2008

وقت اور حادثات ہماری شخصیت پر تعمیری اور تخریبی تجربے کرتے رہتے ہیں۔ ہر لحظہ ہم کچھ کھوتے، کچھ پاتے ہیں لیکن کیا جبلی طور پر ہم بدل بھی جاتے ہیں؟
شاید یہ کہا جا سکے کہ ایک اہم حادثہ ہو جانے کے بعد ہم وہ نہیں رہتے جو پہلے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وقت گزر جاتا ہے یا ہم خود گزر جاتے ہیں؟

اگر تم آئیڈیل کی تلاش میں ہو تو اسے اپنی ہونے والی بیوی میں نہ ڈھونڈنا۔ اگر پا بھی لو گے تو کچھ عرصہ بعد سوچو گے کہ دھاکا ہوا حالانکہ اس میں وہ سب خوبیاں موجود تھیں جو تم نے چاہی تھیں۔

 دوسروں کی تکریم وہی کرتا ہے جسے اپنی عزتِ نفس کا پاس ہو، جس شخص کی نظر میں اپنی ذات لائق احترام نہیں وہ دوسروں کو ذلیل کرنے میں پیش پیش ہو گا۔

منظور الہی، درِ دل کشا


ملتی جلتی تحریریں

  • در دِل کشا
  • جرنیل مشاعرہ
  • پاکستانی سیاست کے چمچے‘ لوٹے اور خوشامدی کلچر
  • وہاج دا انت
  • حبیب جالب

  • ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے to “درِ دل کشا”

    1. محمد وارث کا کہنا ہے کہ:

      بہت زبردست کتاب ہے یہ، مجھے انتہإی خوشی ہوٕی اس میں‌ سے اقتباس دیکھ کر، شکریہ ؔپ کا

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>