یہ تحریر 15 Jun 2008 کو 5:45 am بجے پاکستانکے زمرے میں شائع کی گئی ۔
آپ اس تحریر پر کیے جانے والے تبصروں سے آگاہ رہنے کے لیے RSS فیڈ استعمال کر سکتے ہیں ۔
آپ اس تحریر پر تبصرہ کر سکتے ہیں اور ٹریک بیک استعمال کر سکتےہیں ۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پر تعیش گھر کی جو تصاویر مشرف کے حوالے سے شائع کیں ان کا پاکستانی میڈیا میں کوئی ذکر۔ انٹرنیٹ پر یہ گھر اور تصاویر شاہ رخ خان سے منسوب ہیں۔
مجھے پر تعیش گھر کی تصاویر پر یقین کم ہی آرہا ہے۔ ممکن ہے یہ دبئی کی کوئی ہوٹل ہو۔
دیگر تصاویر نہایت معقول انداز میں دونوں اصدار کو علیحدہ کیے جارہی ہیں۔
کیا آپ احمدی نژاد کے پکڑے یا مارے جانے پر بھی انہیں اچھا ہی سمجھیں گے یا وہ رویہ اختیار کریں گے جو امریکی پاکستانیوں نے صدام حسین کی گرفتاری پر کیا تھا؟
احمدی نژاد کی تصویریں بھی بس ایک پبلسٹی ہی ہے ۔۔ انسانی حقوق کی صورت حال ایران میں بھی کوئی قابل ذکر نہیں اور فرش پر سونے کا عوام کو کوئی خاصفائدہ نہیں پہنچ رہا۔۔ پاپائیت کی اسلامی شکل میں ایران بھی کوئی قابل تقلید مثال نہیں۔ ایوان صدر کی تصویریں غالبا جعلی ہیں اور ایک عورت سے ہاتھ ملانے یا دو کتے رکھنے سے کوئی قابل ذکر تقابل نہیںہوا۔۔ دونوںطرف عوام کی صورت حال تقریبا ایک جیسی ہے ۔۔
15 Jun 2008 بوقت 8:31 am
آپ نے پرویز کی چند اہم تصاویر شامل نہیں کیں ۔ بہر حال اچھی کوشش ہے ۔
اجمل’s last blog post..فَن اور فنکار ؟ ؟ ؟
15 Jun 2008 بوقت 9:13 am
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پر تعیش گھر کی جو تصاویر مشرف کے حوالے سے شائع کیں ان کا پاکستانی میڈیا میں کوئی ذکر۔ انٹرنیٹ پر یہ گھر اور تصاویر شاہ رخ خان سے منسوب ہیں۔
بدتمیز’s last blog post..condemn
15 Jun 2008 بوقت 3:08 pm
بہت اچھی کوشش ہے۔
شکاری’s last blog post..پاک گروپ
16 Jun 2008 بوقت 9:23 pm
مجھے پر تعیش گھر کی تصاویر پر یقین کم ہی آرہا ہے۔ ممکن ہے یہ دبئی کی کوئی ہوٹل ہو۔
دیگر تصاویر نہایت معقول انداز میں دونوں اصدار کو علیحدہ کیے جارہی ہیں۔
کیا آپ احمدی نژاد کے پکڑے یا مارے جانے پر بھی انہیں اچھا ہی سمجھیں گے یا وہ رویہ اختیار کریں گے جو امریکی پاکستانیوں نے صدام حسین کی گرفتاری پر کیا تھا؟
اردوداں’s last blog post..بریانی، حلیم اور پائے : مختصر تاریخ
16 Jun 2008 بوقت 11:02 pm
احمدی نژاد کی تصویریں بھی بس ایک پبلسٹی ہی ہے ۔۔ انسانی حقوق کی صورت حال ایران میں بھی کوئی قابل ذکر نہیں اور فرش پر سونے کا عوام کو کوئی خاصفائدہ نہیں پہنچ رہا۔۔ پاپائیت کی اسلامی شکل میں ایران بھی کوئی قابل تقلید مثال نہیں۔ ایوان صدر کی تصویریں غالبا جعلی ہیں اور ایک عورت سے ہاتھ ملانے یا دو کتے رکھنے سے کوئی قابل ذکر تقابل نہیںہوا۔۔ دونوںطرف عوام کی صورت حال تقریبا ایک جیسی ہے ۔۔
راشد کامران’s last blog post..یہ دن دیکھنے سے پہلے میں مر کیوں نہ گیا۔۔۔