Pakistani » Blog Archive » اور جیب کٹ گئی!

Pakistani


Print This Post دوست کو ارسال کریں Visited 189 Times

اور جیب کٹ گئی!

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 10 Nov 2008

ایک اخباری خبر کے مطابق رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی وزارت صحت کا قلمدان سنبھالنے اور حلف اٹھانے کے بعد اسلام آباد سے واپس کراچی ائرپورٹ پر پہنچے تو ائرپورٹ پر ان کے استقبال کے لئے پی پی کے کارکنان کی ایک کثیر تعداد موجود تھی، جنہوں نے جاکھرانی صاحب کو ہار پہنائے، گلے ملے، مبارکبادیں دیں، اس دوران وفاقی وزیر کو احساس ہوا کہ ان کی جیب پر کسی جیالے نے ہاتھ صاف کر دیا ہے، انہوں نے چیک کیا تو ان کی جیب سے گیارہ ہزار نقد، اے ٹی ایم کارڈ اور قومی اسمبلی کا کارڈ غائب تھا۔ جس کے بعد انہوں نے بذریعہ فون تھانے میں اس واقعہ کی انٹری کرا دی۔


ملتی جلتی تحریریں

  • سیاسی رشتے داریاں
  • بجلی چور
  • ایک وزیر کتنے میں پڑتا ہے؟
  • صدر، پارلیمنٹ اور فوج ۔ کردار کیا ہو گا
  • موجودہ حکومت اور امریکی کردار

  • 2 تبصرے to “اور جیب کٹ گئی!”

    1. ڈفر کا کہنا ہے کہ:

      سیاستدانوں کے ساتھ بڑا ہتھ ہونا چاہیئے ،اتنے چھوٹے موٹے ہاتھوں سے کچھ نہیں ہونے والا

    2. جوش کا کہنا ہے کہ:

      چور کو پڑ گے مور

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>