Pakistani » Blog Archive » تمنا

Pakistani


Print This Post دوست کو ارسال کریں Visited 167 Times

تمنا

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 12 Nov 2008

تمنا نے شوق کے آنچل سے جھانک کر پوچھا!
‘‘میں کب پوری ہوں گی‘‘
زندگی بولی ‘‘جو پوری ہو جائے وہ تمنا کہاں؟‘‘
‘‘تب میرے جنم کا مطلب کیا؟‘‘ تمنا گھبرائی۔
‘‘یہی کہ زندہ رہو اور دوسروں کو زندہ رہنا سکھاؤ‘‘
زندگی نے جواب دیا۔
کیا خود ناآسودہ اور نامکمل رہ کر؟
تمنا نے مایوسی سے پوچھا
زندگی نے کہا!
‘‘ہاں! اصل تکمیل وہی ہے جو دوسروں کو مکمل کر دے۔‘‘


ملتی جلتی تحریریں

  • زخموں کی بات
  • عجیب ہے
  • تنہا ایک میں
  • عجیب ہے
  • تجھےعشق ہو خدا کرے

  • 2 تبصرے to “تمنا”

    1. شعیب صفدر کا کہنا ہے کہ:

      بہت اچھے!!
      مگر یوں بھی کہہ لیں تمنا کی تکمیل اُس کی اپنی موت ہے۔ یعنی وہ اپنی زندگی کی بقاء کے لئے تمنائی کے اندر بیٹھی رہتی ہے!!! :(

      شعیب صفدر’s last blog post..میرا قائد

    2. ڈفر کا کہنا ہے کہ:

      بہت خوبصورت :)

    اپنی رائے دیجیے

    درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

    XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>