گوانتا موبے بند نہیں منتقل کی جا رہی ہے
مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 25 Jan 2009
ایک اخباری اطلاع کے مطابق اوباما کی کی نئی حکومت کی جانب سے کیوبا کے ساحل پر قائم بدنام زمانہ گوانتا موبے جیل کو بند کرنے کا اعلان ایک ڈھونگ ہے کیونکہ اسے بند نہیں منتقل کیا جا رہا ہے، افغانستان میں بگرام ہوائی اڈے میں چھے کروڑ امریکی ڈالر سے قائم نیا گوانتا موبے جنم لے چکا ہے۔ گوانتا موبے کے قیدیوں کو اس جیل میں منتقل کیا جائے گا۔ افغانستان کی دیگر جیلوں میں موجود سینکڑوں بے گناہ قیدیوں کو بھی بگرام ہوائی اڈے میں قائم اس نئی جیل میں منتقل کیا جائے گا۔ بگرام ہوائی اڈے میں قائم یہ جیل نئی امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی کا مظہر ہونے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہے۔




26 Jan 2009 بوقت 8:24 am
ایک خبر کے مطابق جس کا حوالہ دینے کی زحمت بھی آپ نے گوارا نہیں کی۔
زیک’s last blog post..Free At Last