مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 04 Jun 2009
اس میٹنگ میں بلاول بھٹو زرداری کس حیثیت سے بیٹھا ہے اور اس کا اس میں کیا کردار ہے؟

متعلقہ تحاریر
یہ تحریر 04 Jun 2009 کو 10:02 am بجے پاکستانکے زمرے میں شائع کی گئی ۔
آپ اس تحریر پر کیے جانے والے تبصروں سے آگاہ رہنے کے لیے RSS فیڈ استعمال کر سکتے ہیں ۔
آپ اس تحریر پر تبصرہ کر سکتے ہیں اور ٹریک بیک استعمال کر سکتےہیں ۔
04 Jun 2009 بوقت 11:54 am
شہزادہ جو ہوا۔
04 Jun 2009 بوقت 3:45 pm
کردار کیا ہونا ہے گھوڑا اگلی ریس کیلیے تیار کیا جا رہا ہے۔
میرا پاکستان’s last blog post..ٹونٹی ٹونٹی ۲۰۰۹
04 Jun 2009 بوقت 6:04 pm
بلاول بھٹو بھی ہے زرداری بھی
اب پکنک بھی نہ منائے
باسم’s last blog post..شیخ راحیل احمد : ختم نبوت کا مجاہد
06 Jun 2009 بوقت 2:06 am
شاید آپ کو علم نہ ہو مگر بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا چئیرپرسن ہے۔ ان کی جماعت نے پاکستان کے چاروں صوبوں سے نشتیں حاصل کی ہیں اور قومی اسمبلی کی اکثریتی جماعت ہے۔ اس لحاظ سے ان کا اس میٹنگ میں بیٹھا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔
06 Jun 2009 بوقت 7:37 am
واضح اشارہ کہ ہمارے حکمران ہمارے ووٹ کی طاقت سے نہیں آتے۔
منیر عباسی’s last blog post..اعتراض
16 Oct 2009 بوقت 3:07 pm
نعمان کے لیے اصل جواب
اگر بے نظیر بھٹو شہید نہ کی جاتیں تو ٹھیک تھا۔ اسکے بعد اگر صرف چھ ماہ یا ایک سال بعد انتخاب ہوتے تو قوم کو علم ہو جاتا کہ وہ کس کو ووٹ دینے جارہے ہیں۔ یہ قوم کے جزبات سے کھیل کر ووٹ حاصل کیے ہیں۔ آج لاکھوں سندھی بھی اس وقت کو کوس رھے ھیں جب انھوں نے ان کو ووٹ دیا تھا۔
اگلے الیکشن میں معلوم ھوجایگا کہ انہیں کتنا چاھا گیا ھے۔
09 Nov 2009 بوقت 9:28 pm
میرا پاکستان نے ٹھیک کہا گھوڑا تیار ہورہا ہے۔۔
طارق راحیل´s last blog ..اقبال کا آبائی مکان اقبال منزل