Pakistani



محفوظہ برائے 'بلاگ اور بلاگرز' موضوع

Blog and Bloggers

ورڈ پریس سے بلاگرز

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 18 Jan 2010

اسلام علیکم!
میں اپنا ورڈ پریس والا بلاگ بلاگ سپاٹ پے منتقل کرنا چاہتا ہوں، اس بارے آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے.
ورڈ پریس میں میں نے ایکسپورٹ آپشن کے ذریعے ایکس ایم ایل فائل بنا لی ہے (فائل سائز 5.52ًایم بی) اور اسے جب بلاگرز میں امپورٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو There were problems importing the file. کا میسیج آ جاتا ہے.
اس سلسلے میں مزید کیا کرنا چاہیے برائے مہربانی مدد کیجیئے.

زمرہ : بلاگ اور بلاگرز | 8 تبصرے »

دعائے مغفرت

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 02 Dec 2009

میرے والد بزرگوار اس دنیاِ فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔ اللہ تعالٰی بابا جان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین
آپ سب احباب سے مغفرت کی دعا کے لئے درخواست ہے۔

زمرہ : بلاگ اور بلاگرز | 14 تبصرے »

طٰہ کی سالگرہ

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 15 Aug 2009

15 اگست طٰہ کی سالگرہ کا دن ہے۔



زمرہ : بلاگ اور بلاگرز, رسم و رواج | 5 تبصرے »