مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 26 Oct 2007
کچھ کہے، لکھے بغیر تین لنک حاضر ہیں، دیکھیئے اور فیصلہ کیجیئے۔
1۔ اردو تعلیم

2۔ شیعہ شناشی
پاکستانی بلاگ کا لنک ” آئیے ماتم کریں”
مکی بھائی کہاں ہیں آپ؟
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو پکارے ہائے گل میں چلاؤں ہائے دل
زمرہ : بلاگ اور بلاگرز | 7 تبصرے »
مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 17 Oct 2007

جی جناب، بالکل اب آپ اپنے بلاگ کے لئے ورڈ پریس ‘بلاگ تھیم‘ خود Generate کر سکتے ہیں۔ Widgets اور Tags کی خوبیوں کے ساتھ صرف چند سیکنڈوں میں تھیم تیار کی جا سکتی ہے۔
دو کالمی، تین کالمی، بلاگ نیم، سائیڈ بار کی چوڑائی، مینو لےآؤٹ، بیک گراؤنڈ، کلر، فانٹ غرض سب کچھ اب آپ کی دسترس میں، جیسے چاہیں جس طرح چاہیں، اُسی طرح تھیم کی سیٹنگ کر لیں۔
تھیم بنانے کے لئے یہاں کلک کیجیئے، اپنی تھیم اور تجربے سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔
زمرہ : بلاگ اور بلاگرز, ٹیکنالوجی | 2 تبصرے »
مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 13 Oct 2007

معزز قارئین
اسلام علیکم!
پاکستانی بلاگ کی طرف سے آپ سب کو اور اہل خانہ کو دلی عید مبارک، اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور نیکیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے۔
اپنا بہت بہت خیال رکھیئے گا!
والسلام
اپنے دوستوں اور پیاروں کو ایس ایم ایس کرنے کے لئے عید ٹیکسٹ میسیج یہاں ملاحظہ کیجیے۔
زمرہ : بلاگ اور بلاگرز, تعلیم, رسم و رواج, پاکستان, ڈیرہ نامہ | ابھی تک ایک تبصرہ ہوا ہے »