ججوں کی تقرری … کون کیا کہتا ہے ؟
مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 17 Feb 2010
ایک ایسے موقع پر جب حکومت ملک کی آزاد عدلیہ کو زیر کرنے کی اپنی ناکام مہم جوئی پر مکمل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے، ایسے آئینی اور قانونی ماہرین کی تعداد بہت کم ہے جو حکومتی اقدام کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں۔ اگرچہ حکومت کے حامی ان ماہرین کی منطق اور دلائل میں وزن بہت کم ہے لیکن اس کے باوجود وہ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نظروں میں اپنے نمبر بڑھانے کیلئے دلائل پیش کر رہے ہیں۔ قارئین کی رہنمائی کیلئے ذیل میں وہ دلائل پیش کئے جا رہے ہیں جو حکومت کے حامی بیان کر رہے ہیں۔ ہر دلیل کے سامنے اس کا آئینی جواب بھی پیش کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ



