Pakistani



محفوظہ برائے 'طنز و مزاح' موضوع

Tanz o Mizah

اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 08 Sep 2008

اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا

جیسے خانہ خراب
جیسے ٹوٹل عذاب
جیسے عادی فقیر
جیسے مردہ ضمیر
جیسے ناسور ہو کوئی سڑتا ہوا

اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا

جیسے بجلی کی تار
جیسے خنجر کی دھار
جیسے دوزخ کی آگ
جیسے زہریلا ناگ
جیسے کتے پہ ہو کوا بیٹھا ہوا

اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا

جیسے گرمی کی دھوپ
جیسے شیطان کا روپ
جیسے بے وردی ڈکیٹ
جیسے مولوی کا پیٹ
جیسے ڈاکو کوئی گن دکھاتا ہوا

اِک زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا

 

نوٹ ۔ یہ ایک ایس ایم ایس ہے اور اسے اسی ،تناظر، میں دیکھا جائے، اسی لئے اسے میں نے طنز و مزاح اور موبائل زون کے زمروں میں پوسٹ  کیا ہے۔

سیاسی ایس ایم ایس

زمرہ : طنز و مزاح, موبائیل زون | 2 تبصرے »

آخری سچ

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 31 Aug 2008

زمرہ : سیاست, طنز و مزاح | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »

کارٹون

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 13 Aug 2008





زمرہ : طنز و مزاح | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »