Pakistani



محفوظہ برائے 'وڈیو زون' موضوع

Video Zone

وڈیو کہانی

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 11 Oct 2007

بے نظیر بھٹو صاحبہ کا ڈاکٹر قدیر خان کے بارے میں متنازعہ بیان۔

وڈیو کی کہانی، ان کی اپنی زبانی

 

You need to a flashplayer enabled browser to view this YouTube video

زمرہ : سیاست, وڈیو زون | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 04 Sep 2007

You need to a flashplayer enabled browser to view this YouTube video

 

خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں ، میری انتہا کیاہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں
یہی سوزِ نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہمنشین مجھ سے وہ چشمِ سرمہ سا کیا ہے
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں
تواقبال اس کو سمجھتا مقامِ کبریا کیا ہے
نوائے صبحگاہی نے جگر خوں کردیا میرا
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے وہ خطا کیا ہے

 

اقبال

زمرہ : شعروادب, وڈیو زون | تبصرہ کرنے میں پہل کیجیے »

ہیرو ہنڈا سا رے گا ما پا چیلنج

مصنف : پاکستانی :: بتاریخ 16 Aug 2007

 

زی ٹی وی کے پروگرام “ہیرو ہنڈا سا رے گا ما پا چیلنج“ کی ٹاپ نائین پوزیشن میں اس وقت تین پاکستانی ہیں۔ جن میں امانت علی، جیند شیخ اور مسرت عباس شامل ہیں۔
پچھلے دنوں اسی حوالے سے اپنی نوعیت کا ایک انوکھا پروگرام دیکھنے کو ملا، دونوں ملکوں میں دوریاں دور کرنے کے لئے اس آزادی پروگرام میں دونوں کی ملکوں کے آزادی کے حوالے سے گیت پیش کئے گئے جن میں جیند شیخ اور امانت علی کے گیتوں کو میں نے اپنے موبائل کیمرے میں محفوظ کر لئے، گو کہ ان وڈیوز کی کوالٹی انتہائی ناقص ہے لیکن میں امید کرتا ہوں کہ ان گیتوں کو سن کر اور ہر طرف لہراتے پاکستان اور انڈین پرچموں کو دیکھ کر آپ کو یہ خامی اتنی بڑی نہیں لگے گی۔

 

You need to a flashplayer enabled browser to view this YouTube video

You need to a flashplayer enabled browser to view this YouTube video

زمرہ : وڈیو زون, پاکستان | 3 تبصرے »