Pakistani


Email This Page Print This Page 814 بار دیکھا گیا

Wanted

پاکستانی بلاگ میں آپ بھی لکھیں!

لکھنے پڑھنے کا شوق تقریباََ ہر شخص کو ہوتا ہے لیکن اپنے جذبات کو لفظوں کا روپ دینے کے لئے قلم کوئی اٹھاتا ہے۔ پاکستانی بلاگ آپ کو اپنی تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔

اگر آپ میں کچھ لکھنےکی صلاحیت ہے، اگر آپ کالم نگار ہیں، اگر آپ شاعر ہیں، اگر آپ کارٹونسٹ ہیں یا اس کےعلاوہ کوئی اور صلاحیت آپ میں ہے تو دیر مت کیجیئے، اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کریں، پاکستانی بلاگ آپ کے لئے حاضر ہے۔ پاکستانی بلاگ آپ کو عالمی، ملکی، عوامی، مسائل اور دیگر موضوعات پر لکھنےکی دعوت دیتا ہے۔ آپ کی تحریریں ملکی اور عوامی مسائل کو حل کرنےمیں معاون ثابت ہو سکتی ہیں! ضروری نہیں آپ رائیٹر یا کالم نگار ہوں اگر آپ کسی موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں تو آپ کی تحریر کی نوک پلک ہم خود سنوار لیں گے، آپ اپنی تحریر ہمیں اردو یونی کوڈ، رومن اردو یا ان پیج (Inpage inp file) میں ارسال کر سکتے ہیں، اگر آپ اپنی تحریر کےساتھ اپنی تصویر بھی شائع کرانا چاہتے ہیں تو اپنی تحریر کے ساتھ اپنے نام، ایڈریس، فون نمبر اور درست ای میل ایڈریس کے ساتھ ارسال فرمائیں۔ خیال رہے تحریریں آپ کی اپنی لکھی ہوئی ہوں، معیاری ہوں، غیر معیاری، غیر اخلاقی اور فرقہ وارانہ تحریروں کو مسترد کر دیا جائے گا۔ ہمارا ای میل ایڈریس یہ رہا pakiez@gmail.com


4 تبصرے to “Wanted”

  1. Ashfaq Ahmad کا کہنا ہے کہ:

    Assalam O Alikum : Hi
    How are you dear, hope you will be fine.
    I like your blog very much bcoz i am also running a wordpress blog: http://www.efunwords.com.
    Dear i need some hlep would you plz tell me how to forbid to show directory structure, for example when we open this addrese http://www.pakiez.com/wp-content/plugins it didnt show the plugins directory structure, plz tell me how to do that ? what folder permission i have to use that plugins work for site but no onw can see its structure ?
    I hope dear you will reply and help.
    Take Care and ALLAH HAFIZ

    Ashfaq Ahmad’s last blog post..Sending warm wishes

  2. معین آنصآرّی کا کہنا ہے کہ:

    I need your help. I want to begin blogging in urdu. Can you help me get started.

    Do I have to have Urdu Mahir or other software? I ordered it yesterday for about $250

    Which buttons do I turn on in wordpress to let me post in Urdu and English?

    Can you kindly send me a detaled email (moinansari@aol.com) on how to get started?

    Best regards
    Moin Ansari
    http://www.wordpress.com
    http://www.rupeenews.com

    معین آنصآرّی’s last blog post..Islamic Emerite of Georgia 8th-1122 AD still haunts Russia

  3. پاکستانی کا کہنا ہے کہ:

    اسلام علیکم معین بھائی، دیر سے جواب دینے پر معذرت چاہتا ہوں۔ اگر آپ اردو میں بلاگ شروع کرنا چاہتے ہیں تو ویلکم جناب! اس کے لئے کوئی پیسہ خرچ کرنے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں
    http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=cat&id=1
    یہاں سے آپ اردو ایڈیٹر نامی سافٹ لوڈ کریں اور یہاں سے اردو تھیم
    http://forum.tuzk.net/index.php?board=4.0
    http://downloads.urdutech.com
    مزید کوئی مسلہ ہو تو بتائیے گا۔ ویسے آپ روپی نیوز والا بلاگ بہت ہی زبردست ہے، امید ہے اب جلد ہی اسی طرح کا بلاگ اردو میں بھی دیکھنے اور پڑھنے کو ملے گا۔

    پاکستانی’s last blog post..نو سالہ دورِ اقتدار کا طائرانہ جائزہ

  4. آواز ٹی ؤی کا کہنا ہے کہ:

    آپ کا کام کرنے کا انداز اچھا ہے۔ اسے جارئ رکھیے۔

    آواز ٹی ؤی’s last blog post..Food Evening With Rahat – 10th September 2008 [Digg]

اپنی رائے دیجیے

درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

XHTML: ان ٹیگز کے استعمال کی اجازت ہے: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>



Random Posts